PTI IMF

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط؛ مندرجات منظر عام پر آگئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ارسال کیے مراسلے میں آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کو مخاطب کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پی مزید پڑھیں

Imran Khan Cipher

سائفر کیس : شاہ محمود نے سزا معطلی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی مزید پڑھیں

ECP

پی ٹی آئی وکیل نے مانا تھا انتخابی نشان واپس لینے پر مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مزید پڑھیں

PTI

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر سمیت دیگر مقدمے سے بری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور کرنے کا مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلئے

مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (28 فروری کو) طلب کرلئے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت میاں نواز شریف کرینگے۔ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان نے عامر ڈوگر کو اسپیکر قومی اسمبلی کا امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے عامر ڈوگر کو اسپیکر قومی اسمبلی کے امیدوار کے طور پر نامزد کردیا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

پنجاب اور سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 8 فروری کو مزید پڑھیں