Jamat e Islami Pakistan

یہ بتاؤ کراچی میں ٹینکر میں کیوں پانی آتا ہے اور نلکوں میں پانی کیوں نہیں آتا، منعم ظفر

جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شہر کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا، یہ بتاؤ ٹینکر میں کیوں پانی آتا ہے اور نلکوں میں پانی کیوں نہیں آتا۔ کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں

Jamat e Islami PTI

حکومت غیر جمہوری فیصلوں سے باز رہے، جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمت

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کردی۔ منعم ظفرخان نے ایکس پر لکھا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے، حیرت ہے ماضی میں جو کام مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ

باجوڑ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اورے اس کے نتائج سے خبردار کیا کرتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ باجوڑ اسپورٹس کمپلکس میں اۤپریشن نامنظور اور ہم امن چاہتے مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

اسلام آباد دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ 12 جولائی کو مزید پڑھیں

Jamat e Islami Protest in Karachi

کراچی میں پانی بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر دھرنا

کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے شہر میں پانی کے بحران کے خلاف شاہراہ فیصل پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شاہراہ فیصل واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر پانی کے شدید بحران کے مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

حافظ نعیم کا 28 جون کو بجلی تقسیم کار کپنیوں کے سامنے احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 28 جون کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جماعت مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

عوام کے حقوق کیلیے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کر دیا، امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کے لیے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کر دیا ہے اور آج مہنگی بجلی، طویل لوڈ شیڈنگ، عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر مظاہرے مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

حافظ نعیم کی عید الاضحی پر ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے عید الاضحی کے موقع پر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ سے گھر جاکر ملاقات کی۔ ملاقات میں امیر کراچی منعم ظفر خان، ڈپٹی سیکریٹری یونس مزید پڑھیں