پیپلز پارٹی کی کراچی میں طیارے سے فضائی تشہیری مہم

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار انتخابی مہم چلانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے طیاروں کا استعمال شروع کردیا۔ پاکستان یپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں ریلی پر طیارے سے پمفلٹ گرائے گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مزید پڑھیں

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، بلاول

چھاچھرو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے۔ چھاچھرو تھر پارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

مخلوط حکومت بنی تو پی ٹی آئی یا ن لیگ میں سے کسی کا ساتھ نہیں دوں گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت بنی تو پی ٹی آئی یا ن لیگ میں سے کسی کا ساتھ نہیں دوں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

مالاکنڈ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں جلسے سے مزید پڑھیں

پی پی پی کے علاوہ دیگرجماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں، بلاول بھٹو

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں شریک دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ڈیرہ مزید پڑھیں