Court Orders

کاغذات نامزدگی مسترد: عمران خان، شاہ محمود، پرویز الہی، فواد چوہدری کی اپیلیں خارج

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان، شاہ محمود قریشی، پرویز الہی، حماد اظہر، فواد چوہدری، صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ آر اوز اور اپیلیٹ ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف تمام درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو رہنما پی ٹی آئی حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کی اجازت کی ہدایت کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے حسان خان کی والدہ کی مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات بیورو کریسی سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

Court Order

نجکاری، ہائی کورٹس کا اختیار سماعت ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے ہائی کورٹس کا اختیار سماعت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں