اسلام آباد میں مساجد اور امام بارگاہوں سے متنازع تقریر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد: اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئیں ساتھ ہی مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقاریر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ اوقاف اور مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کیجانب سے خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف

اسلام آباد: کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کی جانب سے اسلام آباد کی رہائشی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے سیکٹر ڈی مزید پڑھیں

Iftar in KPK

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سید عبد الخبیر آزاد مزید پڑھیں

Court Order

نومنتخب ایم این اے خرم شہزاد نواز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد نواز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ مقدمے کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے سماعت مزید پڑھیں

Election 2024

وفاق میں حکومت سازی کا فارمولہ طے: شہباز شریف وزیراعظم، آصف زرداری صدر ہوں گے

مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے وفاق میں حکومت سازی اور پاور شیئرنگ کا فارمولہ بتادیا۔ اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ن لیگ کے صدر شہباز مزید پڑھیں

Foriegn Office

پاکستان نے افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: پاکستان نے افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی ہے اور قطر میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی اہم کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت اتوار مزید پڑھیں

Election 2024

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے-46 سے مسلم لیگ(ن) کے عامر مغل کامیاب

ویب ڈیسک وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست 46 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار عامر مسعود مغل بھاری برتری کے ساتھ کامیاب ہو گئے۔ این اے 46 اسلام آباد 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مزید پڑھیں