Election 2024

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے-46 سے مسلم لیگ(ن) کے عامر مغل کامیاب

ویب ڈیسک
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست 46 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار عامر مسعود مغل بھاری برتری کے ساتھ کامیاب ہو گئے۔

این اے 46 اسلام آباد 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے انجم عقیل خان 81ہزار 958 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

آزاد امیدوار عامر مسعود مغل 44ہزار 317 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔