غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ

اسلام آباد: اہل غزہ کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی گئی، جس میں مزید پڑھیں

Israeli War Crimes

غزہ کے مجاہدین کی مدد تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی: مفتی اعظم پاکستان و شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل، جماعت اسلامی کا کراچی میں ”غزہ ملین مارچ“

کراچی: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل ہونے جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل پر ”غزہ ملین مارچ“ کا انعقاد کیا گیا۔ ’’غزہ ملین مارچ“ میں شہر بھر سے خواتین و بچوں سمیت ہر طبقہ زندگی سے وابستہ مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 6 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں غیر معمولی ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنی سفاکیت اور جارحیت جاری رکھتے مزید پڑھیں

Gaza Destruction

اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ ناقابل رہائش ہوچکا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل مزید پڑھیں