Pension Scheme

کوئٹہ: حکومت کا نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان محکمہ خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ نئی پنشن اسکیم صوبے میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کےلیے ہو گی۔ محکمہ خزانہ حکام کے مزید پڑھیں

EarthQuake

بلوچستان کےضلع ژوب میں زلزلےکے شدید جھٹکے

بلوچستان کےضلع ژوب میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر4.2ریکارڈ کی گئی ،زلزلےکی زیرزمین گہرائی90کلومیٹرتھی۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہ جاری کرنے کا اعلان، دھرنا ختم

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہ جاری کرنے کا اعلان کردیا گیا، جس کے بعد بلوچستان یونیورسٹی ملازمین کا 90 روز سے جاری دھرنا ختم ہوگیا۔ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سے چالیس کلومیٹر دور واقع یونین کونسل سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپیکٹر کوئٹہ عبد الغنی نے بتایا کہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان مزید پڑھیں

Gwadar Port

گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی بے بنیاد افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ گوادر میں باڑ لگانے مزید پڑھیں

Smuggling

وندر پر کارروائی، ہزاروں کلو چھالیہ اور گٹکا، سگریٹ برآمد، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پر کوئٹہ کراچی شاہراہِ پر وندر کے مقام پر چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے 5490 کلوگرام چھالیہ، 533 پیکٹ گٹکا اور 591 اسٹکس غیر مزید پڑھیں

Balochistan Government

وزیراعلیٰ بلوچستان کا واپڈا اور وفاق سے 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سفراز بگٹی نے واپڈا اور وفاقی حکومت سے صوبے میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کردیا جبکہ انہوں نے سولر پینلز کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں