مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق جبکہ واقعے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، صوبے میں دھرنے ختم

گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں جاری دھرنے ختم کر دیے گئے ہیں۔ ڈی سی ہاؤس گوادر میں ہونے والے مذاکرات میں بلوچستان حکومت کی جانب مزید پڑھیں

Trucks Burned in Balochistan

بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرک جلاد یے، فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقوں بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرکوں کو نذر آتش کردیا،ا س دوران فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان اور ہرنائی میں ٹرکوں پر فائرنگ کے واقعات میں مزید پڑھیں

Summer Weather

بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 46 ڈگری تک ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سورج قہر برسا رہا ہے۔ صوبے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مزید پڑھیں

FC balochistan

ہوشاب میں تھانے پر حملہ، غفلت برتنے پر نائب رسالدار سمیت 10 لیویز اہلکار برطرف

کیچ: بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں لیویز تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں غفلت برتنے پر نائب رسالدار سمیت 10 اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ ہوشاپ پر مسلح افراد کے حملے تحقیقات کا آغاز مزید پڑھیں

Summer Weather

بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں درجہ حرارت 47 ڈگری ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی کے بعد گرم ترین علاقے نوکنڈی اور تربت رہے جہاں درجہ مزید پڑھیں