National Assembly of Pakistan

پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم ، ن لیگی ارکان کی بحال

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان کی رکنیت ختم اور ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال مزید پڑھیں

National Assembly

قومی اسمبلی کے ڈھائی سو ملازمین کی اگلے گریڈ میں ترقی

اسلام آباد: کئی سال سے ترقی کے منتظر قومی اسمبلی کے ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں مدتوں سے منتظر ملازمین کی سن لی گئی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن مزید پڑھیں

بلوچستان میں شمسی توانائی منصوبے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے اہم قدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شمسی توانائی منصوبے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اہم قدم ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ ریجنل پارلیمنٹرینز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

سینیٹر عرفان صدیقی نے قائمہ کمیٹی برائے تعلیم سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے قائمہ کمیٹی برائے تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ روز کمیٹی اجلاس میں بشریٰ انجم بٹ نے عرفان صدیقی کو بات کرنے سے روک دیا تھا۔ اجلاس میں سینیٹر فوزیہ ارشد مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کے لیے قربانیاں مزید پڑھیں

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کے قتل اور مزید پڑھیں