اسرائیل کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 71 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ کی سرحدوں پر اسرائیلی اجارہ داری، نیتن یاہو کی مشروط جنگ بندی پر آمادگی

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی پٹی میں مشروط جنگ بندی پر آمادگی کا عندیہ دے دیا۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق نتن یاہو نے کہا غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحدی پٹی پر اسرائیل کی اجارہ مزید پڑھیں

Israeli Tanks in Gaza

نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکام

تل ابيب: اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں خود ہمارا اپنا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو رکاوٹ بن گیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق ایک طرف حماس یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہے مزید پڑھیں

Israeli Soldiers Killed

رفح میں حماس کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ میں ایک عمارت میں بوبی ٹریپ دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق رفح کے علاقے شابورا مہاجر کیمپ میں اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیل کا فوجی اڈہ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا؛ ہلاکتوں کا خدشہ

تل ابیب: اسرائیلی فوجی اڈے میں گولہ بارود کے ذخیرے میں ہونے والے دھماکے سے آگ بھڑک اُٹھی اور ہر طرف افراتفری مچ گئی، اہلکار اور افسران خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں