Election 2024

انتخابات 2024؛ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ISPR

آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

اسلام آباد: 262 ویں کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

Pak Army ECP

ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنزحساس، انتہائی حساس قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 مزید پڑھیں

Ballot Boxes

عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کی سمری جاری، 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز جبکہ 2 لاکھ 76 ہزار 398 پولنگ بوتھ قائم ہوں گے۔ عام انتخابات 2024ء کیلئے ملک بھر میں پولنگ اسکیم کی سمری مزید پڑھیں

PTI Flag

کراچی، لاہور، پشاور سمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی کی ریلیاں، درجنوں کارکن گرفتار

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور، کراچی ، پشاور سمیت مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

نتائج کی ترسیل کیلیے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا تجربہ کامیاب، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے استعمال کی تجرباتی مشق کی جو کامیاب رہی اور اس کے مفید اور حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے۔ کمیشن میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

Minar e Pakistan

تعلیم کا منشور دینے والے کے اپنے صوبے کے اسکولوں میں بھینسیں بندھی ہیں، مریم نواز

ایبٹ آباد: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کی ایک صوبے میں پندرہ برس حکومت رہی وہ شخص تعلیم کا منشور پیش کرے اور اس کے اپنے صوبے کے اسکولوں میں بھینسیں مزید پڑھیں