Karachi Pollution

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر رہا

کراچی: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہفتے کو لاہور اور کراچی بالترتیب پہلے اوردوسرے نمبر پر ریکارڈ ہوئے۔ بین الاقوامی ادارے ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورآلودہ فضاؤں کے ساتھ دنیا بھرمیں 363 پرٹیکیولیٹ کے ساتھ پہلے نمبرپر رہا، کراچی مزید پڑھیں

MQM Pakistan

مچھر کالونی میں پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے فائرنگ کی، متحدہ کا الزام

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما انیس قائمخانی نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدواروں پر فائرنگ کی۔ ایک بیان میں انیس قائمخانی نے کہا مزید پڑھیں

خاتون کی پُراسرار موت، والد نے ساس اور شوہر پر قتل کا شبہ ظاہر کردیا

کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پُراسرار طور پر مرنے والی خاتون کے والد نے ساس اور شوہر پر تشدد سے بیٹی کو قتل کرنے کا شبہ ظاہر کردیا۔ کورنگی مہران ٹاؤن میں خاتون پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ شوہر مزید پڑھیں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ شہروں میں ایک بار پھر سرفہرست

لاہور: لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے اور دوسرے نمبر پر آ گئے۔ ائرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کے دو صوبائی دارالحکومت لاہور اور کراچی آلودہ ترین فضا کی فہرست میں سب مزید پڑھیں

پاکستان میں تمام شہریوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، نگراں وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے اور تمام پاکستانی برابر کے شہری ہیں۔ جمعے کے روز کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات سے سوال و جواب کی ایک مزید پڑھیں