بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے بعد ترسیل کا 85 فیصدعمل بھی مکمل کرلیا گیا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور 85 فیصد بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل مکمل کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل فنانس مسعود اختر شیروانی نے بیلٹ پیپرز کی طباعت پربریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپر کی ترسیل کا عمل مکمل

اسلام آباد / کوئٹہ: عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل مکمل ہوگیا، بیلٹ پیپرز بذریعہ جہاز سخت سیکیورٹی میں پہنچائے گئے۔ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی مزید پڑھیں

کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر و صنعتکار نامزد

کراچی: مختلف سیاسی جماعتوں نے کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر وصنعتکاروں کو نامزد کیا ہے۔ ان سیاسی جماعتوں میں ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی، جی ڈی اے، مسلم لیگ ن، عوامی نیشنل مزید پڑھیں

گوگل کا پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلیے عوامی سہولت کا اعلان

کراچی: پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران اپنے صارفین کو سہولت کی فراہمی، جمہوری عمل میں اُن کی شرکت یقینی بنانا گوگل کی سماجی ذمہ داریوں کا ایک اہم حصہ ہے۔ پاکستانی عوام 8فروری کو ہونے والے قومی مزید پڑھیں

Lucky Marwat Police Attack

پختونخوا میں عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات کو دھمکیاں

پشاور: خیبر پختونخوا میں عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے میں عام انتخابات کے تناظر میں 15 سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

8 فروری کو ہر صورت الیکشن ہونگے، نگراں وزیر داخلہ، الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی پر بریفنگ

اسلام آباد: بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں نگراں وزیر داخلہ نے دونوں صوبوں میں سیکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھیں