Bilawal Bhutto Pakistan Poeples Party

پرانے سیاست دانوں نے اپنی ضد سے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے، بلاول بھٹوزرداری

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریف سیاست دانوں کا نام لیے بغیر ان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ اور پرانے سیاست دانوں نے اپنی ضد اور انا کی وجہ مزید پڑھیں

PMLN Lahore Jalsa

فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریف

کھڈیاں خاص: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہماری حکومت ختم نہیں کی جاتی تو آج پورے پاکستان میں کوئی بے روزگار نہیں ہوتا اور ملک میں ترقی ہوتی اس لیے مزید پڑھیں

عام انتخابات: فوجی دستے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ

لاہور: عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔ عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، مزید پڑھیں

انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوگی، خلاف ورزی پرکارروائی کی جائیگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت آج رات 12 بجے ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں مزید پڑھیں

انتخابات میں کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 48 گھنٹوں میں الیکشن ہونے جا رہا ہے اور کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائے گا، تمام امیدواروں کے درمیان تناؤ نہیں ہے۔ نگراں وفاقی مزید پڑھیں

Islamabad HIgh Court PTI

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔ تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں مزید پڑھیں

الیکشن پر موبائل سروس، انٹرنیٹ بند کرنے کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔ مزید پڑھیں

ریٹائرڈ فوجی اور پولیس اہلکاروں کی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعیناتی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں الیکشن کی سیکیورٹی ڈیوٹی کےحوالےسےاہم فیصلہ کرلیا گیا۔ 53ہزار سےزائد مختلف محکموں ،ریٹائرڈپولیس ملازمین اورریٹائرڈفوجی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ 31ہزارکےقریب مرد ملازمین،22ہزارخواتین ملازمین پولیس کےشانہ بشانہ سیکیورٹی ڈیوٹی پرمامورہونگی۔ پنجاب بھرمیں متعلقہ ڈی سیزکی مزید پڑھیں