National Assembly of Pakistan

سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

سینیٹ ضمنی الیکشن: پیپلز پارٹی 4، ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب

اسلام آباد: سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی 4 جبکہ ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب ہوگئیں۔ اسلام آباد کی نشست پر حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اپنی مزید پڑھیں

Israeli Troops

سینیٹ اجلاس؛ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت، ایئرفورس سے مدد کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس مرزا آفریدی کی زیرصدارت ہوا جس میں سینیٹر بہرہ مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کیلیے سینیٹ میں قرارداد جمع، پیر کو بحث ہوگی

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر مستقل پابندی کیلیے سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر نے قراردار جمع کرادی جس پر پیر کو بحث کی جائے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرا مند تنگی نے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

پیپلزپارٹی کا سوشل میڈیا پر پابندی سے متعلق قرارداد اور سینیٹر سے اعلانِ لاتعلقی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نے سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرداد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

پیپلز پارٹی کا سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب مزید پڑھیں