Punjab Free Wifi

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور: پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی میں شہریوں کی سہولت مزید پڑھیں

حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی نے معاہدے کے تحت پنجاب میں سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

CTD KPK

ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی

ملتان : ڈیرہ غازی خان میں جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا دو ماہ بعد ایک بار پھر جھنگی مزید پڑھیں

Customs

کسٹمز پنجاب کی بڑی کارروائی، 7 کنٹینرز سے اسمگلنگ کی قیمتی اشیاء برآمد

کسٹمز پنجاب نے لاہور میں اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 7 کنٹینرز سے قیمتی اشیاء برآمد کرلیں۔ کلکٹر اپزیمنٹ ویسٹ زہرہ حیدر نے کارروائی کرکے ٹائر اسکریپ کی آڑ میں ہونے والی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔ زہرہ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 14 افراد جاں بحق

ملتان: جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ، بہاولپور، رحیم یار خان اور لودھراں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے جس میں ابتک مزید پڑھیں