فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی؛ عالمی عدالت انصاف میں سماعت دوبارہ شروع

جنیوا: عالمی عدالت انصاف میں آج دوسرے روز فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت دوبارہ شروع ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے صدر نواف سلام نے آج مزید پڑھیں

Wall For Palestine

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

کراچی: جامعہ کراچی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی مہم شروع ہوگئی، جس کا وائس چانسلر نے دستخط کرکے باقاعدہ آغاز کردیا۔ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف جامعہ کراچی میں قائم کی گئی ’’دیوار یکجہتی‘‘ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے معروف فلسطینی شاعر شہید ڈاکٹر رفعت العرعیر کی بیٹی شیماء العرعیر بھی اپنے دو بچوں اور شوہر سمیت شہید ہوگئیں۔ چار ماہ قبل ان کے والد بھی ڈاکٹر رفعت العرعیر بھی اسی طرح مزید پڑھیں

مغربی کنارہ: اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، ہلالِ احمر کا ڈرائیور شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی ہلال احمر کا ایمبولینس ڈرائیور شہید ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق ہلالِ احمر کی ایمبولینس پر فائرنگ کی گئی، شہید ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ محمد عواد اللہ محمد مزید پڑھیں

Foriegn Office

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ مزید پڑھیں

عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مزید پڑھیں

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہ

کینبرا: آسٹریلیا کی وزیرخارجہ پینی وانگ نے تنازع فلسطین کا خاتمہ دو ریاستی حل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر غور کریں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطینی اتھارٹی کی درخواست غور کیلیے کمیٹی کے سپرد

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطینی اتھارٹی کے سلامتی کونسل کے رکن بننے کی درخواست متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کے لیے درخواست دے رکھی مزید پڑھیں