Commissioner Rawalpindi

سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کے خلاف سازش کی سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف ریاسٹ کے خلاف سازش کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کی سزا ایک سے 10 سال قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی لیگل نے سابق کمشنر مزید پڑھیں

ECP

این اے128 کے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

این اے128 لاہور کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے این اے128 لاہور کے مزید پڑھیں

ECP

سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی تحقیقات مکمل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ راوز نے سابق کمشنر کے انتخابات میں دھاندلی کے مزید پڑھیں

Voting

حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے رکن بابر حسن بھروانہ نے کہا ہے کہ حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس میں این مزید پڑھیں

Election 2024

وفاق میں حکومت سازی کا فارمولہ طے: شہباز شریف وزیراعظم، آصف زرداری صدر ہوں گے

مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے وفاق میں حکومت سازی اور پاور شیئرنگ کا فارمولہ بتادیا۔ اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ن لیگ کے صدر شہباز مزید پڑھیں

PPPP PMLN PTI

سیاسی جماعتوں میں اتفاق نہیں ہوا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

حکومت سازی کیلیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: وفاق میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور پارلیمنٹ لاجز مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

حکومت سازی کیلیے مذاکرات: پی پی کا وفد اسحاق ڈار کی رہائش گا پہنچ گیا

اسلام آباد: حکومت سازی کے لیے ن لیگ سے مذاکرات کرنے پی پی کا وفد اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور جاری ہے، مزید پڑھیں