PTI

پختونخوا؛ اہم شخصیات کی گرڈاسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمے کیلیے وزیر داخلہ کو خط

اسلام آباد: پختونخوا میں اہم شخصیات کی گرڈ اسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمہ درج کرنے کے لیے وزیر داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر لاہور سے اغوا وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری مزید پڑھیں

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی

ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی اور کہا ہے کہ 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بجلی مزید پڑھیں

PTI

خیبر پختونخوا پولیس کا گرڈ اسٹیشنز میں گھسنے والوں پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختون خوا پولیس نے پیسکو تنصیبات پر حملہ کرنے یا گرڈ اسٹیشنز میں زبردستی گھسنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختون خوا اور وفاقی حکومت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے تنازع پر وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

KP Government Logo

لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھا دیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے۔ عید کے ایام میں خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ پر مزید پڑھیں

Governor KPK

اپنا حق لینا جانتے ہیں، اب کی بار کشتیاں جلا کر نکلیں گے، وزیراعلیٰ پختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ہم اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے تو کشتیاں جلا کر نکلیں گے اور ایسے میں نقصان ان عناصر کا ہوگا جو قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party PTI

وزیراعلیٰ گنڈا پور کےخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن

KARACHI / کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے، گنڈاپور صرف پی ٹی آئی کاوزیر اعلیٰ ہے۔ مزید پڑھیں

Governor KPK

گورنر کی گاڑیاں بند اور گورنر ہاوس سے نکال دوں گا، وزیر اعلٰی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں