کراچی میں پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز

کراچی: پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کراچی میں متعارف کرادی گئی، جس کے ذریعے ہنگامی صورت حال اور سیاحت کے شوقین افراد کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیر و تفریح کے دلدادہ اور ہنگامی صورتحال مزید پڑھیں

Court Order

کراچی میں 7 سالہ ابان قتل کیس کا ملزم عدالت میں اعترافی بیان سے مکر گیا

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے فیڈرل بی ایریا میں 7 سالہ آبان کے قتل کیس میں ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت کے روبرو فیڈرل بی ایریا میں مزید پڑھیں

Ambulance Updates

کراچی؛ بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں بچوں کے درمیان شروع ہوئی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں یو سی چیئرمین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بھٹائی آباد میں حسینی مزید پڑھیں

کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگی کے قریب خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا۔ اتوارکی صبح کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب ٹینکرالٹنے کی وجہ سے خوردنی تیل سڑک پربہنا شروع مزید پڑھیں