PPPP

شہباز بلاول ملاقات کے نتائج؛ پاور شیئرنگ کیلیے پی پی ۔ ن لیگ اتوار کو مل بیٹھیں گی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد دونوں جماعتیں پاور شیئرنگ کے لیے اتوار کو مل بیٹھیں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، پنجاب میں پی پی کو نظر انداز کرنے کا شکوہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وفد کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں اُن کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ آگئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے میٹا وفد کی ملاقات، ‘متعلقہ حکام کو مسائل حل کرنے کی ہدایت’

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے میٹا وفد کو ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں استعداد سے آگاہ کیا اور متعلقہ حکام کو میٹا سے متعلق تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے، برطانیہ کی معروف یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کا وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس مزید پڑھیں