پختونخوا؛ دہشتگردوں کا لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈگرینیڈ سے حملہ

پشاور: خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے کیے گئے حملے میں مزید پڑھیں

پشاور: تنخواہوں میں اضافے کیلئے اساتذہ و ملازمین کا احتجاج

پشاور: اساتذہ سمیت دیگر سرکاری اداروں کے ملازمین نے تنخواہوں میں صرف10 فی صد اضافہ اور پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کیا جس پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ اساتذہ اور دیگر ملازمین نمبر 1 اسکول میں جمع مزید پڑھیں

پشاور؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، موٹر وے بند

پشاور: لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ مشتعل افراد احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے موٹر وے بند کرادیا۔ پشاور میں اکبر پورہ اور قریبی دیہات کے لوگوں نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

پختونخوا؛ بارش میں چھتیں گرنے سے ہلاکتیں، پشاور تاریکی میں ڈوب گیا

پشاور: پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں گر جانے سے ملبے تلے دب مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری

پشاور: احتساب عدالت نے پشاور بی آر ٹی اسکینڈل میں ملوث ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد اور پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ بی آر ٹی اسکینڈل سے متعلق احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس میں ملوث ٹھیکے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پشاور آمد، بارش متاثرین سے ملاقات اور امداد کا اعلان

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف طوفانی بارشوں اور برف باری سے تباہی کا جائزہ لینے خیبر پختون خوا پہنچ گئے جہاں انہوں ںے جاں بحق افراد کے ورثا کو بیس لاکھ اور زخمی کو 5 لاکھ روپے دینے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں