KP Government Logo

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی

ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر مزید پڑھیں

PTI

مریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاونت سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بہن کی عیادت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ ملیکہ بخاری نے ٹویٹر پر اپنی بڑی مزید پڑھیں

مریم نواز کا پنجاب میں پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے مزید پڑھیں

Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور متعلقہ شہروں کی ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے شیخوپورہ، راولپنڈی مزید پڑھیں

Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی۔ سیکریٹری اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگادی ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت مزید پڑھیں

Punjab Assembly

پنجاب اسمبلی میں مثبت روایت: وزیراعلیٰ مریم اپوزیشن لیڈر سے ملنے پہنچ گئیں

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی خود چل کر اپوزیشن لیڈر رانا آفتاب احمد خان کی نشست پر گئیں اور خیر سگالی جذبے کا اظہار کیا۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں