بھارت کی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئی

کیرالہ: بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں رواں ہفتے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئی ہے اور 206 تاحال لاپتہ ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کے عہدیداروں نے کہا کہ لینڈسلائیڈنگ سے مزید پڑھیں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا مزید پڑھیں

بھارت میں بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے بعد بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش کے مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ آسمانی مزید پڑھیں

بھارت متنازع سرحدی علاقے پر تعمیرات نہیں کرسکتا، چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے بھارت کو جنوبی تبت کے علاقوں میں ہائیڈرو پروجیکٹ پر کام میں تیزی لانے کے منصوبوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ بھارت متنازع سرحدی علاقوں میں تعمیرات نہیں کرسکتا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ مزید پڑھیں

Smog in India

بھارت کے 10 بڑے شہروں میں 7 فیصد اموات فضائی آلودگی سے ہوتی ہیں؛ رپورٹ

نئی دہلی: ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی، احمد آباد، بنگلور، چنئی، حیدرآباد، کلکتہ، ممبئی، پونے، شملہ اور وارانسی میں اموات کی وجہ فضائی آلودگی ہے۔ لینسیٹ پلانیٹری ہیلتھ جریدے میں شائع ہونے مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے ہوئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا مزید پڑھیں

بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 107 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی گاؤں مغل گڑھی میں ہندو دیوتا شیو کے جشن کے پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 107 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ’’ست مزید پڑھیں