Pakistan Dollar

آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند

اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال مزید پڑھیں

Pakistan Dollar

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری مزید پڑھیں

Pakistan Dollar

حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام،آئی ایم ایف نے پروگرام موخر کردیا

اسلام آباد: حکومت اپنا 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام رہی اور محض 426 ملین ڈالر کا مزید قرض حاصل کرسکتی ہے، جس کی وجہ سے آئی ایم ایف نے اپنا پیکیج موخر کر دیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے متبادل ذرائع کی تلاش شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ا یف) سے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی شرائط پورے کرنے کے حوالے سے ایکسٹرنل فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے متبادل ذرائع تلاش کرنا شروع مزید پڑھیں

Pakistan IMF

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اگست کا کیلنڈر جاری کردیا ہے تاہم آئی ایم ایف کے کیلینڈر میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

IMF Pakistan

7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان

آئی ایم ایف کی جانب سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں