وفاقی کابینہ اجلاس: ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں پر مبینہ طور پر آئی ایس آئی کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس (ر) مزید پڑھیں

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا جس کے تحت سرکاری افسران کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پالیسی مزید پڑھیں

وفاقی وزرا کو قلمدان تفویض، محسن نقوی وزیر داخلہ اور اسحاق ڈار وزیر خارجہ ہوں گے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ارکان کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ جبکہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے ارکان کو قلمدان تفویض مزید پڑھیں

PML

نوازشریف اور شہبازشریف کی ملاقات، وفاقی کابینہ کیلئے ناموں پرغور

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقات کے بعد نواز شریف کو بریفنگ دی اور متوقع وفاقی کابینہ کے لئے مزید پڑھیں