پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مزید پڑھیں

آپ کے جذبے، کام کی رفتار سے بے حد متاثر ہیں، چینی وزیراعظم کی شہباز شریف کی تعریف

اسلام آباد: چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ آپ کے جذبے، کام کی رفتاراورعہد کی پاسداری سے بے حد متاثر ہیں۔ ‘ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے دورے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

اسلام آباد / بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی مزید پڑھیں

Pak China

چین 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مفت تربیت دے گا

چینی ٹیکنالوجی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدوں پر دستخط ہوگئے، جس کے مطابق چین 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مفت تربیت دے گا، پاکستان میں سیف سٹیز کے قیام، ای گورننس، کلاؤڈ سروسز مزید پڑھیں

Pak China

وزیراعظم کا دورۂ چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ مزید پڑھیں

Pak China

وسائل کی کمی نہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم

شینزن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی ترقی سب کے لیے ایسی مثال ہے جس کی تقلید کی جانی چاہیے۔ دورہ چین کے دوران شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں