National Assembly of Pakistan

کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر بطور صدر مسلط کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر

سنی اتحاد کونسل کے رہنما حکمران اتحاد پر برس پڑے اور انہوں نے صدارتی انتخاب پر سوالات اٹھا دیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر مزید پڑھیں

PTI IMF

آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پرردعمل

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے عمران خان کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

PTI

بلاول کو معلوم نہیں سائفر کی ذمہ داری ملٹری اور پرنسپل سیکریٹری کی ہوتی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلاول کے پاس سائفر سے متعلق پوری معلومات نہیں، جب عدم اعتماد کی تحریک چلی تب ہی پتا چلا کہ سائفر ڈاکیومنٹ موجود نہیں ہے؟ اسے سنبھالنا ملٹری سیکریٹری اور مزید پڑھیں

PTI Flag

بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ تین صوبائی صدور کا انتخاب بھی بلامقابلہ عمل میں آیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو منالیا، بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو اُن کے گھر جاکر منالیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت پارٹی کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد مزید پڑھیں

PTI

بیرسٹر گوہر نااہل، خراب کارکردگی پر علی ظفر کو آگے لایا گیا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر کو آگے لایا گیا، انتخابی نتائج کے بعد قیادت مزید پڑھیں