Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نا اہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

PTI Candidate

سائفر کیس فیصلہ: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ ہمیں پہلے معلوم تھا کہ مزید پڑھیں

Imran Khan Cipher

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا شور شرابہ، کارروائی معطل

اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے شور شرابہ کردیا جس کے بعد جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔ اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت قائم ہوئی جس میں امریکی سائفر کیس کی مزید پڑھیں

PTI Candidate

اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار

ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ہوگئی، الیکشن ٹریبونل کے مزید پڑھیں

Ballot Papers

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

کراچی: الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبیونل کے روبرو حلقہ این اے 214، حلقہ این 214 سے زین قریشی، حلقہ مزید پڑھیں

Islamabad High Court

شاہ محمود 12 مقدمات میں گرفتار

راولپنڈی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں گرفتار کرلیا جبکہ عدالت نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج مزید پڑھیں

Court Order

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں