IPPS

جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی،بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ڈاکٹر گوہر

اسلام آباد: سابق نگراں وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سوال اٹھایا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لاگت 9روپے یونٹ رہی، تو بل کیسے 80 روپے فی یونٹ تک پہنچ رہے ہیں؟ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر پینل دینے کیلئے تجاویز پر غور

پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس مزید پڑھیں

Govt of Punjab

پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

Net Meetering Solar

پنجاب حکومت کا یوم آزادی سے مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب میں ماہانہ اجرت 37 ہزار مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

پنجاب حکومت نے ورکرز اور لیبر کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر مزدور کی کم از کم اجرت مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستان آئے بغیر جائیداد خرید، بیچ سکیں گے، 116 سالہ قانون میں ترمیم

تاریخ میں پہلی مرتبہ تارکین وطن کو بیرون ملک رہتے ہوئے قانونی پیچیدگیوں کے بغیر پاکستان میں جائیداد کی خرید و فرخت کی سہولت دینے کے لئے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ سیل مزید پڑھیں