عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ میں اپنے کارکنان کو ہدایت دے رہا ہوں، اے این پی کے لوگ ایم کیو ایم کو سپورٹ کریں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے دفتر پر حملہ کیا گیا، نگراں حکومت کی ذمے داری تھی کہ تحفظ فراہم کرے، آخری دس دن میں یہی ہونا ہے تو مزید پڑھیں