ارکان قومی اسمبلی کو لے جانے والے طیارے کی اسلام آباد کے بجائے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ

لاہور: اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ میں ناکامی کی وجہ سے ارکان قومی اسمبلی کو لے جانے والے طیارے کا رخ اسلام آباد سے لاہور ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلائیٹ میں آفہ بھٹو زرداری مزید پڑھیں

لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ بھاری نفری کے ہمراہ مزید پڑھیں

Rape Victim

سسرالیوں کا بہو پر مبینہ تشدد، سسر نے دھکا دے کر چھت سے نیچے پھینک دیا

لاہور: شاد باغ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو پر مبینہ تشدد کیا اور تشدد کے بعد دھکا دے کر چھت سے نیچے پھینک دیا، پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں کوٹ خواجہ سعید اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

لاہور؛ رشتہ ٹوٹنے پر لڑکی پر فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا اور دوست گرفتار

لاہور: قلعہ گجر سنگھ میں رشتہ ٹوٹنے پر لڑکی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی سول لائنز ڈاکٹرعبدالحنان نے 15 پر لڑکی پر فائرنگ کی اطلاع ملنے پر نوٹس مزید پڑھیں

پولیس کا چھاپہ، احسن شاہ کی اہلیہ گھر سے زیورات اور نقدی لے کر فرار

لاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن شاہ کی اہلیہ گھر سے زیورات اور لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار ہوگئی، لڑکی کے والد بھی اہل خانہ سمیت غائب ہیں۔ امیر بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن مزید پڑھیں