National Assembly of Pakistan

پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا ، کل کا واقعہ ری ایکشن تھا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا۔ کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔ وزیردفاع اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرنے ہوئے کہا مزید پڑھیں

Pak Iran

امریکی دباؤ پاکستان کو ایران سے معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ پاکستان کو ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ایران سے پائپ لائن معاہدہ پاکستان مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، وزیر دفاع

راولپنڈی: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا گیا۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات؛ محموداچکزئی نے عمران خان کی نمائندگی سے انکار کردیا، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات میں عمران خان کی نمائندگی سے انکار کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہ ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو پاکستان کی خود مختاری کےلیے خطرہ قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ مزید پڑھیں

PTI Flag

بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عمران خان کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، سیاست میں اپ ڈاؤن آتے رہتے ہیں انہیں خطرہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا وہ نہیں سمجھتے کہ مزید پڑھیں