JUI F

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے،مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

JUI F

اتحادی جماعتوں کا وفد مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کا وفد ایوان میں حمایت مانگنے کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا تاہم انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔ اتحادی جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کا وفد یوسف رضا مزید پڑھیں

JUI F

ملک چلنے والا نہیں، نظام بیٹھ جائے گا،مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم کسی حکومت میں شامل نہیں ہوناچا ہتے، ہم نے نظام سے باہررہنے کا فیصلہ کیا ہے، ملک چلنے والا نہیں نظام بیٹھ جائے گا۔ پشاور مزید پڑھیں

JUI F

کراچی: جے یو آئی کے کارکنان کا کارساز کے مقام پر دھرنا

جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنان نے کارساز کے مقام پر دھرنا دے دیا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کے مزید قافلے جاتی، چوھڑجمالی، میرپور بٹھورو سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے۔ سندھ اسمبلی کے باہر آج سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

JUI F

تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے: حافظ حمداللّٰہ

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے مزید پڑھیں

PTI

تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کے رہنما کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک مزید پڑھیں