اسلام آباد؛ یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی معروف یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا، جس نے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت کے مزید پڑھیں

Car Firing in Islamabad

مصروف کاروباری مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ آئی ایٹ مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ موقع پر موجود عینی شاہدین مزید پڑھیں

PTI

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 8 ستمبر کے جلسے کا اجازت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت دیتے ہوئے 42 شرائط پر مشتمل این او سی جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت مزید پڑھیں

PWD Workers Protest in Islamabad Over PWD Closing

محکمے کی ممکنہ بندش کیخلاف پی ڈبلیو ڈی کے مظاہرین کا احتجاج، درجنوں گرفتار

اسلام آباد: پاک ڈبلیو ڈی کے احتجاج کرنیوالے ملازمین کو پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کرکے منتشر اور درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر کے تھانے کردیا۔ پاک ڈبلیو ڈی کے مظاہرین نے اپنے محکمے کی ممکنہ بندش کے خلاف دفتر مزید پڑھیں