PTI Flag

الیکشن کمیشن نے مزید 93 اراکین اسمبلی کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کی روشنی میں پنجاب اور پختونخوا اسمبلی کے مزید 93 اراکین کو تحریک انصاف کا تسلیم کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی مزید پڑھیں

ECP

تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی گئی۔ شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نور الحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے۔ شکایت کے مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خصوصی نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کا کل اور آج سپریم کورٹ کے حکم مزید پڑھیں

ECP

پی ٹی آئی کے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق وابستگی فارم پی ٹی آئی کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے۔ تین ازاد ارکان مزید پڑھیں

ECP

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل یا اپیل؟ الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنا ہے یا اس کے خلاف اپیل میں جانا ہے؟ الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

ECP

مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ کے فیصلے پرالیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں عدالتی حکم کی روشنی میں عمل درآمد کے مختلف پہلوؤں پرغور مزید پڑھیں

ECP

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلیے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس مزید پڑھیں