ایس آئی ایف سی نے اسٹریٹیجک کنالز ویژن 2030، ایف بی آر اصلاحات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے ملک میں جاری منصوبوں اور سرمایہ کاری کے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسٹریٹیجک کنالز ویژن 2030 اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کی منظوری مزید پڑھیں

Governor KPK

جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے، نگراں وزیراعظم

پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم مزید پڑھیں

PTI Jalsa

پی ٹی آئی کے روپوش اراکین کو سرنڈر کرنے تک قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہوگا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد کئی لوگ روپوش ہیں اور ان کے سرنڈر کرنے تک انھیں قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہوگا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ نگران حکومت کے دور میں مزید پڑھیں

Federal Govt

اداروں سے مستفید ہونے والے انہیں اپنا باپ بنالیتے ہیں، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نظام عدل پر بڑے سنگین سوالا ت ہیں، ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کردیتے ہیں، اور جب مستفید مزید پڑھیں

فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی؛ وزیراعظم کا نئےسال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کے لیے نئےسال کی تقاریب پرپابندی کااعلان کردیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ مزید پڑھیں

9 مئی جیسے واقعات میں ملوث افراد کو عوامی عہدوں کے لئے اہل نہیں ہونا چاہئے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کرے گی، عوام اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ دینے میں آزاد ہیں۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

سیاسی میدان سے کسی کو بے دخل کرنے کی پالیسی حکومت کی نہیں ہے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو سیاسی میدان سے بے دخل کرنے کی پالیسی حکومت کی نہیں ہے، اگر انتخابی عمل سے کسی کو روکا گیا تو تحقیقات کریں گے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان میں تمام شہریوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، نگراں وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے اور تمام پاکستانی برابر کے شہری ہیں۔ جمعے کے روز کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات سے سوال و جواب کی ایک مزید پڑھیں