اسلام آباد: قومی اسمبلی آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی جس کے لیے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ نامزد وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن اور اتحادی مزید پڑھیں
اسلام آباد: نئے وزیراعظم کا انتخاب تین مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی دو مارچ بروز ہفتہ کو دن دو بجے تک جمع ہوں گے۔کاغذات کی اسکروٹنی اسی روز تین مزید پڑھیں