IMF PAKISTAN

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، آئی ایم ایف

نیویارک: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف کی کمیونیکشین ڈائریکٹر جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اقتصادی استحکام اور خوشحالی کے مزید پڑھیں

PTI Candidate

عمران خان کا الیکشن میں دھاندلی کیخلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

IMF and Pakistan

کابینہ کی اقتصادی کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دے دی اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی بھی منظوری مزید پڑھیں

IMF and Pakistan

آئی ایم ایف وفد نئی منتخب حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان آئے گا

آئی ایم ایف کے ساتھ آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات معاملے پر مذاکراتی وفدنئی منتخب حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان آئے گا۔ ذرائع کےمطابق موجودہ قرض پروگرام کی 1.10 ارب ڈالرکی آخری قسط کے لیےنئی منتخب حکومت سے ہی بات مزید پڑھیں

نئی حکومت کیلیے معاشی استحکام، آئی ایم ایف سے ڈیل بڑا چیلنج

کراچی: قومی اسمبلی میں کسی بھی پارٹی کی واضح اکثریت سامنے نہ آنے سے عرصہ دراز سے التوا کا شکار معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ایک بار پھر چیلنجنگ شکل اختیار کرگیا ہے۔ امکان ہے کہ نئی حکومت معاشی امور کو مزید پڑھیں

PIA Plane in Malaysia

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پی آئی اے نجکاری پلان منظور

اسلام آباد: آئی ایم ایف حکام کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ پی آئی اے کی نجکاری کرنے کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق وزارت نجکاری اور وزارت مزید پڑھیں

ہر ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے پر تیار ہیں، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد: ریونیو اہداف پورے نہ ہونے پر پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 15فروری سے قبل گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا جائے گا جب کہ اسی طرح پاکستان ہر ماہ 18ارب روپے مزید پڑھیں