پنجاب میں آپ، بلوچستان میں ہم حکومت بنائیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تجویز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق تجویز دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت نے اتوار کو ملاقات کرنے پر مزید پڑھیں

MQM PAKISTAN

نواز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کا وفد لاہور روانہ ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوت پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد لاہور روانہ ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول مزید پڑھیں

Jamat e Islami PTI

پی ٹی آئی قیادت کا آزاد ارکان کی شمولیت کیلیے جماعت اسلامی سے رابطہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے ازاد ارکان کی شمولیت کیلیے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کے سیاسی امور کے سربراہ بحرا اللہ سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز، علیم خان، عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف، لیگی رہنما مریم نواز، استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان اور لیگی رہنما عطا تارڑ کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں مزید پڑھیں

حکومت سازی کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کی آج جاتی امرا میں ملاقات کا امکان

لاہور: نوازشریف اورآصف زرداری کی آج جاتی امرا میں ملاقات کا امکان ہے جس میں حکومت سازی کے لیے بات چیت کی جائے گی، دونوں جماعتوں کی جانب سے اپنے اپنے وزیراعظم کا نام دیے جانے کا بھی امکان ہے۔ مزید پڑھیں