لاہور: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے سردار خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں عدم شفافیت اور سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع نہ ملنے کے الزام کے ساتھ مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بطور جماعت مائنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر بلے کے علاوہ کوئی نشان ملتا ہے تو لیں گے لیکن بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ این اے 89 اور 90 میانوالی سے تحریک انصاف کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے سردار خرم لطیف کھوسہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خرم لطیف کھوسہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ، انہیں ہائیکورٹ کے قریب مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 209 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزرا اور ارکان اسمبلی کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی سفارش اور کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چلینج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے جب کہ ان کے بھائی عمر ڈار کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیالکوٹ این اے 71 سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ سامنے مزید پڑھیں