ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ہوگئی، الیکشن ٹریبونل کے مزید پڑھیں
راولپنڈی: سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے کے بعد سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شامل ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اختلاف سامنے آگیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سینئر رہنما شیر افضل مروت نے الگ الگ پریس کانفرنسز کیں جن میں دونوں کے بیانات میں تضاد ہے۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کی درخواست پر نمبر لگا دیا گیا، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے بلے کے نشان کی درخواست کو C.P7/2024 نمبر لگایا مزید پڑھیں
لاہور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتخابی نشان ’’بلے‘‘ کی واپسی کا عدالتی فیصلہ عجلت میں دیا گیا اس کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ زرتاج گل کے وکلاء نے راہداری ضمانت کےلیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، جسے آج مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ مزید پڑھیں