National Assembly

نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان

اسلام آباد: نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کرینگے، افتتاحی اجلاس میں نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ مزید پڑھیں

Voting

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے پانچوں اسمبلیوں کی پارٹی پوزیشن جاری کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے عام انتخابات کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں سیاسی جماعتوں کی ابتدائی پارٹی پوزیشن جاری کر دی، مجموعی طور پر 348 حلقوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان مسلم مزید پڑھیں

Election 2024

ن لیگ کا اجلاس؛ نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز

لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

American Congress

جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی نتائج کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات نہیں ہو جاتیں۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

Jamat e Islami PTI

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن اراکین سے فوراً مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی کا لبادہ پہنا کر پی ڈی ایم ٹو کو مزید پڑھیں