کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی کیخلاف توہین کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کی نئی درخواست پر مزید پڑھیں
فوٹو- فائل کراچی: سندھ ہائیکورٹ ایفیڈیوٹ برانچ کی چھت کا پلستر گرنے سے فائضہ نامی خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے ایفیڈیوٹ برانچ کی چھت کا پلستر گر گیا پلستر گرنے سے وہاں موجود فائضہ نامی خاتون کے مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ میں ڈی ایس پی کے شہری کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کی دھمکیوں سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا گیا۔ کیس کی مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے سینیئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کے-الیکٹرک کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، کے-الیکٹرک اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اگست تک جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دے دی، وزارت قانون نے تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ صدر مملکت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے روس سے لائی گئی 5 ہزار ٹن گندم پورٹ سے ریلیز نہ کرنے کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ روس سے درآمد شدہ 5 ہزار ٹن گندم کراچی مزید پڑھیں
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شفیع صدیقی کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹسز کی تعیناتی مزید پڑھیں