Explosion in Quetta

کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، دو اہلکار زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکےسے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر امدادی ادارے اور پولیس روانہ ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق دھماکا کچلاک مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیس افسر نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو دوران حراست قتل کردیا

کوئٹہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) محمد بلوچ نے کہا ہے کہ ایک پولیس افسر نے توہین مذہب کے الزام میں زیر حراست شخص کو قتل کر دیا جس کے بعد افسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر مزید پڑھیں

Federal Cabinet

بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کر کے انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیر اعظم

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قابل اور ہونہار افسران کو تعینات کیا جائے گا جبکہ انہیں خصوصی مراعات بھی دی جائیں گی۔ کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر شرکا سے گفتگو مزید پڑھیں

بلوچستان میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

فوٹو فائل راولپنڈی: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ساتھ مردانہ وار لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

Balochistan Moosa Khel Unrest

کوئٹہ، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر مزید پڑھیں

Levis Police

قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحق

کوئٹہ: ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، چار لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ علاقے کو کلیئر کرنے کا مزید پڑھیں

Balochistan Exevation Machine Operator Save Life in Flood Area

کورکمانڈرکوئٹہ کا پانچ افراد کو بچانے والے ڈرائیورکیلیے پانچ لاکھ روپے انعام

کوئٹہ: کور کمانڈر کوئٹہ نے بلوچستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے ایک خاندان کے پانچ افراد کو بچانے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور کو پانچ روپے انعام سے نواز دیا۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کو سیلاب مزید پڑھیں