لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں دو لاکھ دو ہزار مقدمات کے چالانز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں منشیات کےملزم عمران علی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے پر برہمی کا مزید پڑھیں
لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی۔ اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کی۔ انہوں نے علی اشفاق اور رانا معروف ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف فلائنگ پیپر ملز سمیت 9 کمپنیوں کی درخواست مزید پڑھیں
لاہور: مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی کو ختم کر دیا۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کا جواب مسترد کردیا۔ ہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ ملک میں بغیر مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے نیب کی درخواست غیر ضروری قرار دے مزید پڑھیں
راولپنڈی: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے لیے ان کی اہلیہ (درخواست گزار) کی جانب سے مزید پڑھیں