اسلام آباد: نیپرا نے ایف سی اے کی مد میں کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کے باسیوں کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے کیونکہ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جولائی 2024 کیلئے فیول مزید پڑھیں
کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست میں واجب الادا ہونے والے بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کے لیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرا رکھی ہے، اضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف مزید پڑھیں
کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ اور نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بجلی پر لگائے گئے ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کروں گا اور عوام کے مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیپرا نے کےالیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس حوالے سے کہا کہ لوڈ شیڈنگ انتہائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو نے اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: کے-الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کو ایک جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور بجلی فی یونٹ مزید 5 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کے لیے لیے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کردی ہے۔ کے-الیکٹرک مزید پڑھیں