حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیل کا اعتراف

تل ابیب: گزشتہ برس نومبر میں 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی تھیں اور اب 9 ماہ بعد اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یہ تینوں اسرائیلی یرغمالی حماس کے ہاتھوں نہیں بلکہ ہماری بمباری میں مارے گئے تھے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

Yemen Israel

حوثی میزائل حملہ، اسرائیلی دفاع ناکام، پہلی مرتبہ 20 لاکھ اسرائیلی پناہ گاہ بھاگنے پر مجبور

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل سے حملہ کردیا اور اسے اسرائیل پر میزائل حملے کی شروعات قرار دے دیا۔ حوثی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا گیا، حوثی حملے کا مزید پڑھیں

سربراہ حماس یحییٰ السنوار کو بھائی سمیت قتل کردیں گے، اسرائیل کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ ہماری فوج کسی بھی وقت حماس کے نئے سربراہ یحیٰی السنوار کو ان کے ایک بھائی سمیت وسطی غزہ کی پٹی میں قتل کردے گی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یاہو مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان کی اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول مزید پڑھیں

Israel Prime Minister

سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

ریاض: سعودی عرب نے غزہ میں فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے غزہ مصر سرحد کے بارے میں اسرائیلی بیانات کی مذمت کی ہے اور مزید پڑھیں