Balochistan

بلوچستان: مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان میں شورش کی بڑھتی ہوئی لہر پر قابو پانے کی غرض سے وفاقی حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کو کم از کم تین ماہ قید میں رکھنے کے لیے حراستی مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجگور؛ پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید

کوئٹہ: پنجگور میں پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ حکام کے مطابق اتوار کی شب پنجگور کے علاقے چیتکان بازار میں مسلح افراد نے اچانک پولیس گشت پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں ایک پولیس مزید پڑھیں

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے میں بند اسکولوں کی تعداد 3694 ہوگئی جس سے متعلق صوبائی محکمہ تعلیم نے رپورٹ جاری کردی۔ دستاویز کے مطابق بلوچستان میں اسکول بند ہونے کی بنیادی وجہ مزید پڑھیں

Balochistan Security Forces

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی، ایکٹ میں ترمیم کےلیے قانون سازی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں